کراچی میں دستی بم پٹھنے سے 8 افراد زخمی



کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں دستی بم حملے میں 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم زخمیوں کے بارے معلومات نہیں ملے ہیں کہ وہ عام شہری یا فوج خفیہ اداروں کے اہلکار ہیں ۔ 


اس سے قبل ایسے حملوں میں ریجنرز اور خفیہ اداروں کو نشانہ بنایا جاتارہاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post