کوئٹہ قابض وحشی قاتل فورسز نے 4 نعشیں مردہ خانہ میں رکھوادیں



‏پاکستانی فورسز نے  ٹارچر سیلوں میں ازیت دیکر  چار افراد کو ھلاک کرکے ان کی میتیں چوری چھپے شال  کے سول ہسپتال پہنچا دیا ہے ۔ 


تاہم اس بارے ڈاکٹروں نے بھی کوئی رپورٹ جاری نہیں کی ہے کہ انھیں کیسے ھلاک کیاگیا ہے ۔ 


آپ کو علم ہے بلوچستان میں اکثر قابض پاکستانی فورسز بلوچ ،پشتون اور سندھیوں کو جبری لاپتہ کرنے بعد ھلاک کرکے کبھی جعلی مقابلے کا نام دیتے ہیں تو کبھی چوری چھپے انکی نعشیں ویرانوں میں پھینکوا دیتے ہیں ۔


دوسری جانب پاکستانی  عدالتوں  کو جرات نہیں ہے کہ وہ فوج اور خفیہ اداروں سے جواب طلب کریں کہ ان لوگوں کو کیوں سالوں جبری لاپتہ کرنے بعد غیر قانونی اور غیر انسانی طریقہ سے ھلاک کیاگیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post