سوئی سے پاکستانی فوج نے مزید ایک نوجوان کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا



 پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے دولی میں فوجی چیک پوسٹ سے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے ، جس کی شناخت واحد بخش ولد دین محمد بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post