پاکستانی خفیہ ایجنسی نے خاندان کے تیسرے شخص کو بھی جبری لاپتہ کردیا



ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے پاکستانی خفیہ ادارہ  آئی ایس آئی نے ایک اور بلوچ شاہ دوست بگٹی ولد سوری بگٹی کو  جبری  لاپتہ کردیا ہے ۔ 


لاپتہ شخص  پی پی ایل میں ملازم ہے اور اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر جارہے تھے کہ گیس فیلڈ کے گیٹ نمبر 2 پر انہیں روک کر خفیہ ادارے کے اہلکار اپنے گاڑیوں میں ڈال کر لے گئے۔ 


آپ کو علم ہے شاہ دوست بگٹی کے بھائی اور کونسلر علی دوست بگٹی اور ان کا چچا پٹھان  پہلے ہی خفیہ اداروں کی حراست میں ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post