شال ،دکی فائرنگ کے واقعات 2 افراد ھلاک ایک زخمی



شال بھوسہ منڈی میں فائرنگ سے  محمد یوسف ولد عرض محمد قوم لانگو سکنہ مشرقی بائی پاس  ھلاک ہوگیا ۔ 


دکی سلیزئی کے قریب مائننگ ایریا  سے نامعلوم نوجوان شخص کی گٹی نعش برآمد  ہوا ہے ۔  جسے ذبح کرکے ھلاک کیاگیا ہے ۔


پنجگور ٹرمینل کے قریب چوری کے دوران مزاحمت پر شہزاد ولد برکت سکنہ پروم حال چتکان نامی شخص شدید زخمی ہوا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post