گوادر کے بعد کراچی سے تربت کے رہائشی دو سرا چچا زاد بھائی جبری لاپتہ



تربت پیدارک کے رہائشی دو سرے  چچا زاد بھائی   سمیر ولد نعمت کو رئیس گوٹھ کراچی سے پاکستانی فورسز نےغیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری  لاپتہ کردیا ہے .


آپ کو معلوم ہے سمیر کے چچازاد بھائی میران ولد حسین کو پاکستانی فورسز نے گذشتہ شام گوادر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post