خضدار میں بدنام زمانہ سی ٹی ڈی ہاتھوں ھلاک ایک شخص جبری لاپتہ شخص نکلا



خضدار میں گزشتہ شام بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ھلاک ہونے والے دوسرے نوجوان کی شناخت ‏مستونگ سے 24 اگست 2023 کو پاکستانی سیکورٹی اداروں کے ہاتھوں منگچر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان اعجاز بلوچ کے نام سے ہوا ہے ۔


آپ کو علم ہے گذشتہ شب سی ٹی ڈی نے بڑی بے شرمی سے دعوی کیاتھا کہ خضدار کٹھان میں امیر بخش اور اعجاز نامی دو نوجوانوں کو مقابلے میں ھلاک کردیا ہے اور ان سے اسلح برآمد کرلیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post