قلات میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے



قلات بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے قلات میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔


انہوں نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے شاہ مردان کے مقام پر قابض فوج کے اہلکاروں پر اس وقت خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جب وہ اپنے پوسٹ کے باہر جمع تھے، حملے کے نتیجے میں کم از کم ایک دشمن اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔


جیئند بلوچ نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post