قلات پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ



قلات میں فورسز پر حملہ شاہ مردان کے مقام پر کیا گیا جہاں مسلح افراد نے مختلف ہتھیاروں سے فورسز پر  راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post