مکران، پنجگور، گوادر اور تربت میں آشوب چشم کی بیماری سے سیکڑوں افراد متاثر

 


مکران (آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک  )مکران بھر پنجگور گوادر تربت میں آشوبِ چشم کی بیماری نے وبائی شکل اختیار کرلی۔ بلوچستان کے ڈویڑن مکران کے تینوں اضلاع پنجگور تربت گوادر و انکے مختلف تحصیلوں میں آشوبِ چشم جیسے بلوچی مقامی زبان میں چم دور کہا جاتا ہے شدت کے ساتھ پھیل رہی ہے مختلف لوگوں کے مطابق گودار اجتماع سے آنے والے بہت سے لوگ میں آشوبِ چشم کی وائرس پائی گئی ہے عوامی حلقوں نے مکران کے سرکاری ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے کی شکایت کی ہے کہ صوبائی حکومت و متعلقہ زمہ دوران ان کا نوٹس لیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post