کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ کرکے تین اہلکار زخمی کردیئے۔ بی ایل اے



کوئٹہ ( پ، ر) بلوچ لبریش آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز بمورخہ 12 ستمبر کو شام کے وقت شال کے علاقے مغربی بائی پاس مینگل آباد کے قریب پولیس کی ایک گاڑی کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔


حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


انھوں نے کہاہے کہ ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post