ڈیرہ بگٹی وڈھ دوبھائیوں سمیت 3 افراد ھلاک



ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی دولی میں دو بھائیوں افضل اور باجل درمیان معمولی بات پر  تلخ کلامی ہوئی جس پر ایک بھائی تیش میں آکر دوسرے کو قتل کردیا بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ادھر وڈھ ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ شفیق کے  کارندوں اور مینگل قبائل درمیان جھڑپ میں   گزشتہ شب حبیب ہوٹل کے قریب فائرنگ کی زد میں آکر عبدالقادر حمل زئی نامی نوجوان ھلاک ہوگیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post