کراچی کشمور میں ڈاکو راج کیخلاف احتجاج، مغویوں کی بازیابی کا مطالبہ



کراچی کشمور میں ڈاکو راج کے خلاف کراچی کے علاقے تین تلوار پر شہریوں نے  احتجاج کیا ۔ 


 کشمور میں ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں کیخلاف تین تلوار پر اقلیتی حقوق مارچ کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ 


مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ساگر کمار اور پریا کماری کو بازیاب کروایا جائے۔ احتجاج کے شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post