ڈیرہ بگٹی، سوئی شاہراہ سے سرکاری حمایت آفتہ دو اغوا



 بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے سوئی جاتے ہوئے سرکار حمایت آفتہ گروہ کے دو ارکان کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے  ۔ 


علاقائی ذرائع کے مطابق درجنوں مسلح افراد نے سوئی ٹو ڈیرہ بگٹی جانے والے مرکزی شاہرہ کو ٹلی مٹ کے مقام پر بلاک کر کے متعدد گاڈیوں کی تلاشی لیکر دو افراد کو شناخت کے بعد آغوا کر لیا۔ ایک کی شناخت باز محمد ولد توڈو مندوانی بگٹی کے بام سے ہوئی ہے تاہم دوسرے شخص کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post