آواران، تیرتیج میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمی



آواران کے علاقے تیرتیج میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ  ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ 


زخمی ہونے والوں کا تعلق سوراب سے بتایا جارہاہے ۔ 


آخری اطلاع تک حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے اور نہی یہ معلوم ہوسکاہے کہ بم کا حدف زخمی لوگ تھے یا وہ زد میں آئے تھے 

Post a Comment

Previous Post Next Post