سوئی میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا : بی آر جی



بلوچ ریپبلکن گارڈز بی آر جی کے ترجمان دوستین بلوچ  نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ سوئی سے پنجاب  جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔


انھوں نے کہاہے کہ  آج رات  ڈیرہ بگٹی سوئی  کے قریب سوئی سے پنجاب جانے والے 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی آر جی  کے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے دھماکے سے تباہ کردیا۔


ترجمان دوستین   بلوچ نے کہا اس طرح کے کاروائی بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post