پنجگور ، مسلح افراد نے 2 نوجوانوں کو اغوا کرلیا



پنجگور کے علاقے گرمکان میں دوگاڑیوں پر مشتمل مسلح افراد نے اسنوکر کی دکان میں گھس کر صبیر ولد شریف، طالم ولد طالب کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post