گوادرفورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ



پاکستانی فورسز نے ساحلی شہر گوادر سے ایک شخص کمالان ولد گل محمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جو دشت کنچتی کا رہائشی ہے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو پاکستانی فورسز نے رواں مہینے ستمبر کو حراست میں لیا تھا جس کے بعد سے وہ منظرعام پر نہیں آسکاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post