ہرنائی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ



بلوچستان کے علاقے شاہرگ سےایک شخص کو پاکستانی خفیہ اداروں نے گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دلیلو ولد وشو سکنہ شاہرگ، ہرنائی کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے تین روز قبل شاہرگ راستے سے جبری لاپتہ  کیا جو تا حال لاپتہ ہے۔ 


لواحقین نے ان کے جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post