خاران میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی آر جی



بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان 

دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر کے مرکزی پولیس  تھانے میں قابض پاکستان کے پولیس فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔


انھوں نے کہاہے کہ بی آر جی کے سر مچاروں نے  تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔


ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post