خضدار قابض پاکستانی فورسز اور خفیی اداروں نے ایک بار پھر ساسولی قبیلہ کے رہنما ء کماش ہزار خان ساسولی سکنہ شور پارود قلات کو خضدار اڈھ سے حراست میں لیکر جبری گمشدگی کا نشانہ بنادیا ہے ۔
آپ کو معلوم ہے انھیں سات سال کی طویل گمشدگی کے بعد گذشتہ سال رہا کردیا گیاتھا مگر وہ سخت اعصابی کمزوری کا شکار تھے کہ پھر انھیں آج لاپتہ کیاگیا ۔