ڈیرہ بگٹی فوج نے ایک قصبہ کو زبردستی خالی کردیا لوگ بے گھر


  

ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے آسریلی میں مقیم بگٹی قبیلے کی ذیلی شاخ باخلانی کے بیس خاندانوں کو پاکستانی فوج نے ان کے گھروں سے بے دخل کرکے قصبے کو خالی کردیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ان کو دھمکا کر ان کے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور کریا گیا ۔

مزکورہ  قصبہ کے لوگ نکل مقانی پر مجبور ہوکر گھر بار  اپنی کھڑی فصلیں بھی چھوڑ کر چلے گئے  جن پر ان تمام خاندانوں کے زندگی کا گزر بسر منحصر تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post