وڈھ ،ڈیتھ اسکوائڈ مینگل قبائلیوں کے درمیان شدید جھڑپ، گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی



 وڈھ میں ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ شفیق کے گروہ  اور مینگل قبائلیوں   کے درمیان شدید جھڑپ، گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔ وقفے وقفے سے فائرنگ  فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ 


 فائرنگ دوران  لنگڑیجی کے قریب گولی لگنے سے مزکورہ  آٹھ سالہ بچہ تنویر احمد والد لعل جان لانگو شدید زخمی ہو ا ہے ۔  زخمی بچے کو علاج کیلئے فوری طور خضدار منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post