مستونگ تازہ ترین سابق وزیر حافظ حمد الله کے قافلہ پر بم حملہ متعدد افراد زخمی



مستونگ سابق وزیر حافظ حمد الله کے قافلہ پر  بم دھماکہ ہوا ہے جس میں انکے علاوہ متعدد افراد کے  زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ 


زخمیوں کو ریسکیو کرکے ہسپتال پہنچایا جارہا ہے ۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر روانہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافد کردی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post