ڈیرہ بگٹی سے مزید 4 افراد جبری لاپتہ

 


ڈیرہ بگٹی سوئی گزشتہ رات، پاکستان فورسز اور خفیہ ادارہ  آئی ایس آئی کے اہلکاروں  نے مبینہ طور پر دو نوعمر بھائیوں سمیت چار افراد کو اغوا کرکے لاپتہ کردیاہے ۔   جن کی   شناخت یعقوب ولد شاہ موربگٹی، کریم، مصطفیٰ ولد غلام رسول بگٹی اور بجار ولد حاجی سبزل بگٹی کے  ناموں  سے ہوئی ہے جن کا تعلق ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں سے ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post