مستونگ تازہ ترین کوچ کی ٹکر سے 3 افراد ھلاک ،گچک میں ایک شخص قتل



مستونگ جنگل کراس ولی خان لیولز تھانہ کے قریب تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے کھڈ کوچہ کے رہائشی پک اپ مییں سوار تین افراد  ظہوراحمد شاھوانی نثاراحمد شاھوانی اور سلال احمد شاھوانی نامی افراد موقع پر ھلاک ہوگئے  


حادثے کے باعث کوچ بھی  الٹ گئی  جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔


 دریں اثناء گزشتہ روز پنجگور کے علاقہ گچک کلیری کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں  نے محمد جان ولد کاجل نامی شحص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔


تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post