سوئی میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا : بی ایل ٹی




بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں سوئی سے کراچی جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو اڑانے کی زمہ داری قبول کر لی ہے۔ 

بی ایل ٹی کے ترجمان کا کہنا تھا گزستہ شب سندھ کے ضلع کشمور  کے شہر تنگوانی کے علاقے ڈیرہ چوک کے قریب سوئی سے کراچی جانے والے 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی ایل ٹی کے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑا دیا. 

ترجمان میران بلوچ نے کہا جس کے بعد کراچی سمیت اندرون سندھ کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post