ڈیرہ بگٹی 3 مزید افراد جبری لاپتہ تعداد 11 ہوگئی


ڈیرہ بگٹی سوئی سے رات گئے فورسز نے فوجی درندگی دوران مزید تین افراد کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا اس طرح


اتوار سے پیر کی رات تک جبری لاپتہ افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے ۔ 


سوئی سے تازہ جبری لاپتہ ہونے والے تین افراد کی شناخت بابل بگٹی، پٹھان ولد مزار خان اور  اسکے بھتیجے ہاشم ولد شہید سوری بگٹی سے ہوئی ہے ۔ 


ذرائع کے مطابق انھیں فورسز اور ایجنسی کے اہلکاروں نے مندوانی کالونی سے غیر قانونی حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔


جبری لاپتہ بابل بگٹی سوئی میں موٹر سائیکل شوروم چلاتاہے ۔


آپ کا علم ہے ہاشم کے والد سوری بگٹی کو پاکستانی فورسز نے 2008 میں شہید کیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post