سبی پولیس ڈاکووں درمیان فائرنگ ایک ڈاکو ھلاک ،پنجگور میں ڈاکووں نے گاڑی چھین لی



  سبی ڈھاڈر سنی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان سخت مقابلہ فائرنگ جس کے نتیجے میں علی اکبر ولد پہر دین نامی  ڈاکو ہلاک ہوگیا ۔


بعد ازاں پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے سبی سول منتقل کر دیا ۔مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے ۔


دریں اثناء  پنجگور پسکول ندی میں مسلح گاڑی سواروں نے سمیر ولد دوست محمد اور ان کےساتھیوں سے اسلحہ کے زور پر موباہل نقدی اور گاڑی برنگ گولڈن چھین کر لے گے پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیکر مذید تفتیش شروع  کردی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post