خضدار بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلہ میں 2 افراد کو قتل کردیا



 خضدار کے علاقے کھٹان میں بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی  نے جعلی مقابلے میں امیر بخش اور ارعجاز  نامی دو افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔ 


آپ کو معلوم ہے سی ٹی ڈی ہمیشہ پہلے سے جبری لاپتہ افراد کو فورسز اور خفیہ اداروں کے غیر قانونی حراستی مراکز سے لیکر قتل کرکے مقابلہ کا نام دیتا چلا آرہا ہے یا وہاں ھلاک ہونے والے افراد کی میتیں لیکر کسی نہ کسی علاقہ میں لے جاکر پرچی لگاکر پھینک دیتاہے ۔


سی ٹی ڈی رواں مہینے ہی ایتک ایک درجن سے زائد لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں کے نام پر  ھلاک کردیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post