پاکستان میں انتخابات اس وقت ہونگے جب 1 روپیہ کا 347 ڈالر ہوگا ۔ نواب اسلم رئیسانی

 


کوئٹہ: چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس  پر لکھا  ہے کہ نگران وزیراعظم کو بھی معلوم نہیں انتخابات کب ہونگے۔

انھوں نے کہاہے کہ جو عمران کو ہٹانے میں مدد گار ثابت ہوئے ، انہوں نے قانون سازی سے وہ سایہ دار درخت کاٹ کر لکڑیاں جلا ڈالیں۔ جس کے سایہ میں یہ وقت گزارا کرتے تھے۔

انھوں کہاہے کہ  حالات سے ایسا لگتا ہے انتخابات اس وقت ہونگے جب 1 روپیہ کا 347 ڈالر ہوگا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post