جھاؤ فوج کے ایک مرکزی کیمپ پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ


ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ  کوہڑو میں واقع   آرمی کے مرکزی کیمپ پر  مسلح افراد نے راکٹ لانچرز  اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ تین راکٹ کیمپ کے اندر گر گئے جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گئے ۔  جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ 


ذرائع کے مطابق حملے کے دوران ڈرون کیمرہ بھی گردش کرتے رہے۔ 


آخری اطلاع تک کیمپ پر حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے  قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post