پنجگور سی پیک کی حفاظتی چوکی پر مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ



پنجگور گوران لشکران ندی  سی پیک روٹ پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر گزشتہ شام تقریبا چھ بجے نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ہیں ۔ 


آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے مگر اس سے قبل ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں دوسرے بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی طرح  بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف قبول کرتی آئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post