ڈیرہ مراد جمالی شرقی میں بجلی کے ٹرانسفارمر میں مبینہ فنی خرابی کے باعث تار جل گر گھر پر گر گئے، جس کی وجہ سے بجلی کا کرنٹ لگنے سے 5 افراد ھلاک ہو گئے جن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد میاں بیوی، عبدالحی شیخ، بی بی شبیہہ اور ان کے دو حافظ قرآن بیٹے عبدالقیوم اور حافظ محمد عظیم شیخ،جبکہ ایک 60 سالہ شہری محمد ایوب لہڑی شامل ہے ۔