مستونگ فورسز پر دستی بم حملہ



 مستونگ مرکزی  شاہراہ  میجرچوک پر واقع  ایف سی میس پر نامعلوم افرادنے دستی بم پھینکا۔جو زور دار دھما کے سے پھٹ گیا۔ بم پھٹنے  کے بعد  حملہ آور فرار  ہو گئے ۔ 


تاہم  دھما کے میں ہونے والے نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ 


بعد ازاں پولیس و سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر نا شروع کر دئیے مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post