قلات فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے ۔ یو بی اے


یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ 31 جولائی کے شام سات بجکر پندرہ منٹ کو ہمارے ساتھی  سرمچاروں نے ضلع قلات کے علاقہ جوہان میں فرنٹئر کور  کے بیس کیمپ پر دو BM 12 داغے جو ایف سی کیمپ کے اندر گر کر زودار دھماکوں سے پھٹ گئے ۔ 

حملے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔


انھوں نے کہاہے کہ حواس باختہ فورسز حسب سابقہ   سول آبادی پر اندھادھند فائرنگ کرتے رہے   ۔ 


انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی کی مقصد کے حصول تک جاری رئینگے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post