قلات یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع قلات کے علاقہ جوہان میں واقع قابض فورسز کے کیمپ پر ہمارے سرمچاروں نے سات اگست بروز پیر کو تین 12 BM داغے جو قابض فورسز کے کیمپ کے اندر گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے ۔
حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے مقصد کے حصول تک دشمن پہ جاری رئیں گے۔