مشکے: پاکستانی فورسز چوکی پر حملے میں 2 اہلکار ھلاک دو زخمی کردیئے ،بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے مشکے کے علاقے منگلی میں اکتیس جولائی کی صبح گیارہ بجے قابض فوج کی چوکی پر حملہ کرکے  دشمن فوج کی چوکی کے باہر موجود ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنایا اور چوکی پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ 


جس کے نیتجے میں  دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔


انھوں نے کہاہے کہ ہم اس حملے   کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور اس عزم کو دہراتے ہیں کہ  یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post