تربت۔ نیشنل پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر بم دھماکہ

 


 تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فداحسین دشتی اور ضلعی صدر مشکور انور ایڈووکیٹ کی رہائش گاہوں پر الگ الگ دستی بم پھینکے جو زوردار دہماکوں سے پھٹ گئے۔ تاہم ان سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post