شال 12 سال سے بیٹا فورسز ہاتھوں لاپتہ ہے ،شوہر کو بہو کے سسرال والوں نے قتل کردیا ، بزرگ خاتون




‏میرا بیٹا نظر محمد 12 سال سے لاپتہ ہے، انھیں پاکستانی فورسز فوج نے جبری لاپتہ کردیا تھا۔   


انھوں نے جاری ویڈیو میں کہاکہ  رواں سال میرے بہو کے خاندان والےآ ئے ،انہوں بے کہا کہ آپکے بیٹےکو لاپتہ ہوئے کئی سال ہوگئے ہم اپنے بیٹی کو لے جائینگےاسکی دوسری شادی کرینگے میرے شوہر نے کہا کہ ہم اسے ہونے نہیں دینگے جس پر میرے شوہر کو انہوں نے قتل کیا اور میرے بہو کو میرے نواسوں کے ہمرا ہ لے جاکر ہماری زندگی اور اجاڑ دی ۔


بزرگ بلوچ ماں نے  اپیل کی ہے کہ  بیٹے کو بازیاب کرکے   مجھےانصاف فراہم کیاجائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post