تربت فورسز ہاتھوں نوعمر طالب علم جبری لاپتہ ،بلیدہ کے نوجوان 20 دن سے غائب ہے ،لواحقین


کیچ سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست نے اپنے فیس بک صفحہ  پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ   مرکزی شہر تربت بازار سے 31 جولائی 2023 کی شام چھ بجے  اپنے گھر واقع آپسر جانے والے نوجوان طالب علم نوشاد ولد میانداد  بجیر کو سیکیورٹی فورسز اہلکاروں نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے  ۔ 


دریں اثناء کیچ سے اطلاع ہے کہ 1حمد ولد عطا اللہ سکنہ بزبش بلیدہ   20 دن  پہلے اپنے گھر سے نکل کر گقلڈسمتھ بارڈر پر کام کرنے کے لیے گیا تھا ، جس کے بعد وہ آج تک لاپتہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post