ڈیرہ بگٹی ایک اور بزرگ فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ



ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی سے جاری فوجی بربریت دوران ایک اور ستر سالہ  سجاول  نامی سفید ریش بزرگ  جبری گمشدگی کا شکار  ہو گئے ہیں ۔  


آپ کو علم ہے سوئی کے رئیس توک نامی علاقہ سمیت آس پاس کے گاوں میں گزشتہ گیارہ روز سے فوجی بربریت جاری ہے ۔


اس دوران دو درجن کے قریب افراد جبری گمشدگی کا شکار بنا دیئے گئے ہیں ۔ جن میں ستر سالہ بزرگوں سمیت قبائلی معززین ،لیویز کے نوجوان  اہلکار بھی شامل ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post