آواران جبری لاپتہ شخص پانچویں سال بازیاب



بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے جیبری تولگو کے رہائشی ہاشم ولد رسول بخش نامی  کا شتکار پاکستانی فورسز ہاتھوں   22 دسمبر 2018 کو  جبری لاپتہ کردیا گیا تھا جس کے بعد وہ لاپتہ تھے ۔ 


لواحقین کے مطابق گزشتہ روز بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post