دالبندین ٹول ٹیکس خلاف پہہ جام ہڑتال



دالبندین میں علاقہ مکین  دو دو ٹول ٹیکس ادا کرنے کے  خلاف سراپا احتجاج بن گئے انھوں نے شال جانے والی شاہراہ کو بلاک کردیاہے ۔ 

مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ ایک شہر میں دو دو ٹول ٹیکس ادا کرنے پابند نہیں ہیں لہذا اس لوٹ مار کو روکا جائے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post