آواران : پاکستانی فورسز و مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، جانی نقصانات کی اطلاع



بلوچستان کے علاقے آواران میں پاکستان فورسز اور بلوچ آزادی پسندوں کے درمیان شدید نوعیت کی  جھڑپ، دونوں طرف جانی نقصان کی اطلاعات ، جھڑپ آواران کے علاقے مالار کے مقام پر ہوا ہے۔


جھڑپ میں بھاری ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔


تاہم جانی نقصانات کے حوالے سے حکام اور آزادی پسند کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post