خاران کا رہائشی حافظ القرآن سی ٹی ڈی ہاتھوں شال سے لاپتہ



شال  کاونٹرٹررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے کارندوں نے  انیس جولائی کی   رات تقریبا  ایک بجے  کے قریب  جامعیہ عمر بادیزئی پشتون آباد کے مدرسے پر چھاپہ مار کر حافظ اورنگزیب سرپرہ ولد بہادر خان سرپرہ  سکنہ قلعہ محلہ خاران  کو ماورائے عدالت حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا  ۔ 


بتایا جارہاہے کہ وہ  حافظ القرآن اور قاری ہیں۔ جوکہ پشتون آباد کے مذکورہ مدرسے میں دینی تعلیم دینے آئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post