ڈیرہ مراد جمالی زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ماں , بیٹا ھلاک ، کلگ نوجوان قتل

 


                        

ڈیرہ مراد جمالی ربیع کینال تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے گاؤں موندر خان گورشانی میں زمین کے تنازعہ پر گورشانی قبیلے کے مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 40 سالہ  خاتون اور  اسکے بیٹے 17 سالہ شعبان گورشانی ھلاک ہوگئے ۔ 


صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی نے ہلاک شدگان کی نعشوں کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی پہنچا کر ضروری کارروائی کے بعد ان کے ورثا کے حوالے کر  دی اور   مزید کارروائی شروع کر دی ہے.


دریں اثناء  سمیر ولد علی بخش سکنہ کلگ نامی نوجوان کو  نامعلوم مسلح افراد نے  فائرنگ کرکے ھلاک کردیا اور فرار ہوگئے ۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post