آواران: پاکستانی فورسز نے آواران کے مختلف علاقوں زیارت ڈن، کُچ، غلامو بازار، گھرائی، لوپ، براھیم گوٹ اور پیراندر زیلگ میں چھاپوں کے دوران لوٹ مار کرنے اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے 7 افراد کو جبری لاپتہ کردیاہے ۔ جن میں سے اب تک 3 کی شناخت زاھد ولد دلبود، واحد ولد کریم بخش اور امداد ولد براھیم کے ناموں سے ہوئی ہے اور 4 افراد تاحال نامعلوم ہیں۔
مگر بتایا جارہاہے کہ ان میں دو افراد
زیارت ڈن اور دو کچ کے رہائشی ہیں ۔