غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے افغان سیکیورٹی فورسز نے ہوائی فائرنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔
آپ کو علم ہے افغان حکام نے گزشتہ ماہ کابل میں خواتین بیوٹی پارلرز بند کرنے کا حکم دیا تھا، جس کیخلاف 50 کے قریب خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
افغانستان چیمبر آف کامرس کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں بیوٹی پارلز بند ہوجانے کے باعث 60 ہزار لوگوں کا نقصان ہوا ہے۔