مستونگ : کنڈ میسوری کے قریب باراتیوں کی پک اپ الٹ جانے سے 2 افراد جانبحق جبکہ 19 زخمی ہوئے, واقع کی اطلاع ملتے ہی غوث بخش میموریل ہسپتال کی ایمبولنسزز جائے وقوعہ پہنچے، جانبحق اور زخمیوں کو غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ دو شدید زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جسے کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔